فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 کے مرحلے میں پرتگال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کروشیا کو 1-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
بجلی کے شعبے کے گردشی قرضے میں ریکارڈ 779 ارب روپے کی کمی
ٹورنٹو میں کھیلے گئے میچ میں پرتگال کی جانب سے کرسٹیانو رونالڈو اور گونزالو ریموس نے ایک، ایک گول اسکور کیا، جبکہ کروشیا کی طرف سے واحد گول پرچچ نے بنایا۔
میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا، تاہم پرتگال نے برتری برقرار رکھتے ہوئے کامیابی اپنے نام کر لی۔
اس فتح کے ساتھ پرتگال نے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے، جہاں اس کا مقابلہ اسپین سے ہوگا۔