Gas Leakage Web ad 1

پنجاب اسمبلی نے سپلیمنٹری بجٹ 26-2025ء کی منظوری دیدی

0

لاہور: وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران 38 گرانٹس منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیں۔

Gas Leakage Web ad 2

یکم جولائی سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ

پنجاب اسمبلی نے تمام 38 مطالباتِ زر کی منظوری دے دی، جس کے بعد اجلاس کا ایجنڈا مکمل ہونے پر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنڑ نے اجلاس کل بروز منگل دوپہر ایک بجے تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.