Gas Leakage Web ad 1

جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کے لیے معطل

0

پیمرا نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیو نیوز کا لائسنس فی الفور 15 دن کے لیے معطل کیا جاتا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پیمرا نے نوٹیفکیشن میں کہا کہ 10 محرم الحرام کو جیو نیوز پر نا قابل قبول مذہبی تصویر کشی کی گئی، ایسی تصویر کشی قانون اور پیمرا کی کئی شقوں کی سراسر خلاف ورزی ہے۔

پیمرا کے مطابق مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور اصولوں کے منافی اقدام کیا گیا، جیو نیوز اس معاملے پر ادارے کے اندر بھی انکوائری کرے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.