Gas Leakage Web ad 1

ملک بھر کیلئے بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

0

اسلام آباد: ملک بھر کے لیے بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

نیپرا کے مطابق مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت یہ درخواست جمع کرائی گئی ہے۔

صومالی قزاقوں کی قید میں پاکستانیوں کی حکومت سے ایک بار پھر رہائی کی اپیل

نیپرا کا کہنا ہے کہ درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے اور اس کی سماعت 30 جون کو ہوگی۔

ذرائع کے مطابق اگر یہ درخواست منظور ہو جاتی ہے تو صارفین پر تقریباً 12 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑ سکتا ہے۔

سی پی پی اے کے مطابق مئی کے دوران فی یونٹ بجلی کی اوسط فیول لاگت 9 روپے 25 پیسے رہی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.