Gas Leakage Web ad 1

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ

0

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 29 مئی 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 17 ارب 19 کروڑ 4 لاکھ امریکی ڈالر تک پہنچ گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

اسرائیل کے متعلق ایران کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، ایرانی سپریم لیڈر

اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر اسی سطح پر برقرار رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس خالص زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب 44 کروڑ 56 لاکھ امریکی ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔

مرکزی بینک کے مطابق زیرِ جائزہ ہفتے کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 22.64 ارب ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مجموعی مائع زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم سطح پر برقرار ہیں، جو بیرونی ادائیگیوں کی صلاحیت اور ملکی مالیاتی استحکام کا اہم اشاریہ سمجھے جاتے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.