Gas Leakage Web ad 1

حکومت آزادکشمیر نے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر آئینی رہنمائی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائرکردیا

0

حکومت آزاد کشمیر نے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر آئینی رہنمائی حاصل کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کر دیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں فل بینچ کل اس ریفرنس کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس رضا علی خان اور جسٹس خالد یوسف چوہدری بھی شامل ہوں گے۔

تعلیمی شعبے میں انقلابی قدم: پرائمری اسکول جینڈر فری قرار، یونیفارم کی شرط بھی ختم

ریفرنس کے متن کے مطابق حکومت آزاد کشمیر نے مہاجرین کی نشستوں سے متعلق بعض آئینی اور قانونی امور پر عدالت سے رہنمائی طلب کی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.