Gas Leakage Web ad 1

آئندہ مالی سال برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچنےکاامکان

0

اسلام آباد: پاکستان کی برآمدات یکم جولائی سے شروع ہونے والے آئندہ مالی سال ۲۰۲۷-۲۰۲۶ کے دوران ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا امکان ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات، امن وامان اور سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے آئندہ مالی سال پاکستان کی برآمدات، تجارتی خسارے اور درآمدات میں اضافے کا تخمینہ جاری کیا ہے۔ تخمینے کے مطابق آئندہ مالی سال پاکستان کی برآمدات بڑھ کر ریکارڈ پینتیس ارب ترسٹھ کروڑ ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔

بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے تخمینوں کے مطابق بیس جون کو ختم ہونے والے رواں مالی سال ۲۰۲۶-۲۰۲۵ کے دوران پاکستان کی برآمدات اکتیس ارب ترانوے کروڑ ڈالر رہنے کا امکان ہے، جو آئندہ مالی سال میں بڑھ کر پینتیس ارب ترسٹھ کروڑ ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.