ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی اور کثیرالجہتی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ علاقائی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔
پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز0-3سے جیت لی
ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف نے علاقائی امن و سلامتی کے لیے پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف نے قریبی روابط برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔