Gas Leakage Web ad 1

بلدیاتی الیکشن میں شکست، برطانوی وزیراعظم پر استعفے کیلئے دباؤ بڑھنے لگا

0

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ لیبر پارٹی نے بڑی غلطیاں کی ہیں، تاہم ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ درست تھا۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعظم کی رواں برس مون سون کے لئے پیشگی تیاری کی ہدایت

رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم سے استعفے کے لیے ٹائم ٹیبل کا مطالبہ کرنے والے اراکین کی تعداد 79 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ نئے لیڈر کے انتخاب کے لیے 81 ارکان کی حمایت درکار ہے۔

مزید بتایا گیا ہے کہ پیٹر مینڈلسن پر بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلق کے الزامات لگے تھے، اور ان کی امریکہ میں بطور سفیر تعیناتی بھی کیئر سٹارمر کے استعفے کے مطالبے کی ایک بڑی وجہ بنی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.