Gas Leakage Web ad 1

گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث سندھ حکومت نے پنک گیمز ملتوی کر دیے

0

گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث سندھ حکومت نے اعلان کے ایک دن بعد ہی سندھ پنک گیمز ملتوی کر دیے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

سندھ پنک گیمز 8 سے 10 مئی تک بے نظیر آباد میں منعقد کیے جانے تھے۔

آج سے 11 مئی کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر کا امکان

ان گیمز کا افتتاح خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کرنا تھا۔

تاہم سیکرٹری اسپورٹس منور مہیسر کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کے باعث مختلف کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کی جانب سے ایونٹ ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔

اسی وجہ سے سندھ پنک گیمز کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.