Gas Leakage Web ad 1

آئی اے ای اے کی ایران کے خُنداب جوہری پلانٹ پر حملے میں نقصان کی تصدیق

0

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے خُنداب میں واقع جوہری پلانٹ پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی تصدیق کر دی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

امریکا: لاٹری کیلئے 20 ٹکٹ خریدنے والے شہری نے سارے انعام جیت لیے

آئی اے ای اے کے مطابق ایران نے 27 مارچ کو خُنداب میں حملے کی اطلاع فراہم کی تھی، جبکہ یہ پلانٹ پہلے ہی غیر فعال ہے اور خُنداب کی اس تنصیب میں کسی بھی قسم کا اعلان شدہ جوہری مواد موجود نہیں ہے۔

دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ آئی اے ای اے کے ماہرین کو چاہیے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو احتجاج کرنے والے افراد کی حقیقت سے آگاہ کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی عوام سب سے پہلے اسرائیلی بیانیے پر برہم ہیں اور وہ ان اسرائیلی حکمرانوں سے تنگ آ چکے ہیں جو امریکی جمہوریت پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.