سب سے کم عمر پیشہ ور ریسر جسے 5 سال کی عمر میں ڈرائیونگ لائسنس مل گیا
سب سے کم عمر پیشہ ور ریسر جسے 5 سال کی عمر میں ڈرائیونگ لائسنس مل گیا
دنیا کے سب سے کم عمر پیشہ ور کار ریسر شاؤ زی یان چین سے تعلق رکھتے ہیں، جنہیں صرف 5 سال کی عمر میں ریسنگ لائسنس دیا گیا۔ انہوں نے تقریباً ایک سال کی عمر میں ریسنگ سمیولیٹر گیم کھیلنا شروع کیا، 2 سال 8 ماہ کی عمر میں گو-کارٹ چلانا سیکھا اور 4 سال کی عمر میں ریسنگ مقابلوں میں حصہ لینا شروع کر دیا۔
خطے میں جاری کشیدگی کے باعث پاکستان میں جیٹ فیول کی سپلائی متاثر ہو گئی
شاؤ زی یان نے ایک عالمی ریسنگ سمیولیٹر مقابلے میں 10 ہزار سے زیادہ کھلاڑیوں میں 27واں مقام حاصل کیا، جس کی وجہ سے انہیں چین کا سب سے کم عمر پروفیشنل ریسنگ ڈرائیور قرار دیا گیا۔