پاکستانتازہ ترین کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ گرفتار By ویب ڈیسک On فروری 17, 2024 0 Share راولپنڈی (نیوزڈیسک) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے گرفتاری دیدی ، سی پی او اور راولپنڈی پولیس نے کمشنر لیاقت علی چٹھہ کو گرفتار کرلیا ۔ سکون کی موت مرنا چاہتا ہوں ، مجھے سزا دی جائے ۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ گرفتار 0 Share