لاہور ہائیکورٹ: پراپرٹی اونر شپ قانون کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ: پراپرٹی اونر شپ قانون کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل

0

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی اونر شپ قانون کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے فل بنچ تشکیل دے دیا۔

انسانوں میں کینسر کے علاج کی کلید بلیوں میں چھُپی ہوسکتی ہے

تین رکنی فل بنچ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 23 فروری سے پراپرٹی اونر شپ قانون کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ تین رکنی فل بنچ میں جسٹس جواد ظفر اور جسٹس عبہر گل خان بھی شامل ہیں۔

پراپرٹی اونر شپ قانون پر ہائیکورٹ نے عمل درآمد ابتدائی سماعت پر ہی روک دیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.