Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد کی عدالت کا وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد کی عدالت کا وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

0

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات عائد کرنے کے کیس میں عدم حاضری پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

شاہد آفریدی، بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے آسٹریلوی ٹیم کا پاکستان میں شاندار استقبال

عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی جانب سے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

سینیئر سول جج عباس شاہ نے کیس کی سماعت کی، جس کے دوران عدالت نے مزید سماعت 10 فروری تک ملتوی کر دی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.