جیکب آباد: ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں کی بچی سے مبینہ زیادتی

جیکب آباد: ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں کی بچی سے مبینہ زیادتی

0

جیکب آباد: ضلع جیکب آباد کے تھانہ آر ڈی 52 کے ایس ایچ او سمیت سات پولیس اہلکاروں پر ایک نابالغ بچی سے مبینہ زیادتی کے سنگین الزامات عائد ہوئے ہیں۔

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کی شرکت

خاتون مدعیہ کا الزام ہے کہ تھانے کے ایس ایچ او، ہیڈ محرر اور دیگر پولیس اہلکاروں نے ان کی پوتی کے ساتھ زیادتی کی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی جیکب آباد سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

تفتیش کے لیے ڈی ایس پی ٹھل کی سربراہی میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جسے ہر ممکنہ پہلو سے معاملے کی چھان بین کا حکم دیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.