سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء نے حملہ کردیا ہے۔ وکلاء کے بدترین تشدد سے رجب بٹ شدید زخمی ہوگئے،
سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اطراف میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن متاثر
ان کے جبڑے اور منہ سے خون بہنے لگا۔ رجب بٹ عبوری ضمانت لینے کے لیے عدالت آئے تھے۔ تاہم وکلاء کی جانب سے حملے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔