غیرحتمی ،غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری
:عام انتخابات 2024 کیلئے ملک بھر میں پولنگ کا پولنگ کا وقت،غیرحتمی غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
این اے 3
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلیم الرحمان 103ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے واجد علی 68ووٹ لیکر دوسرے،اے این پی کے شیرباز خان 55ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔
این اے 15
ن لیگ کے قائد نوازشریف 100ووٹ لیکر دوسرے،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزادامیدوار شہزادہ گشتاسب خان 148ووٹ لیکر دوسرے،جے یو آئی کے مفتی کفایت اللہ 25ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔
این اے 45
این اے 45سے پیپلزپارٹی کےامیدوارفتح اللہ خان میاں خیل امیدوار723ووٹ لےکرآگے، آزادامیدوار شعیب خان میاں خیل689ووٹ لےکردوسرے،آزادامیدوار شیخ یعقوب 632ووٹ لےکرتیسرےنمبرپر ہیں۔
این اے 44
این اے44میں مولانافضل الحمان 2168ووٹ لیکر پہلے،فیصل کریم کنڈی 2097ووٹ لیکر دوسرے،آزاد امیدوارعلی امین گنڈا پور 2059ووٹ لیکر تیسرے نمبر ہیں۔
این اے 149
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارملک عامر ڈوگر 149ووٹ لیکر پہلے،استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین 96ووٹ لیکر دوسرے،پیپلزپارٹی کے رضوان ہانس 29ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔
این اے 148
آزاد امیدوار بیرسٹر تیمور ملک 117 ووٹ لیکر پہلے، مسلم لیگ ن کے احمد حسین ڈیڑ 24 ووٹ لیکر دوسرے،پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی17ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 150
تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزاد امیدوار زین قریشی 291ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے جاوید اختر انصاری 263ووٹ لیکر دوسرے،پیپلزپارٹی کے رانامحمود الحسن 109ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔
این اے 164
ن لیگ کے ریاض پیرزادہ 300ووٹ لیکر پہلے ،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اعجاز گڈن 270ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 167
ن لیگ کے عثمان اویسی 280ووٹ لیکر پہلے ،آزاد امیدوار عامر وران 190ووٹ لیکر دوسورے نمبر ہیں۔
این اے 168
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سمیع اللہ چودھری 300 ووٹ لے کر پہلے ،ن لیگ کے ملک اقبال چنڑ 175 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
این اے 188
حفیظ دریشک 301ووٹ لیکر پہلے،احمد علی دریشک 288ووٹ لیکر دوسرے نمبرپرہیں۔
این اے 101
مسلم لیگ ن کے عرفان منان 447 ووٹ لیکر آگے،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار محمد عاطف 399 ووٹ لیکر دوسرے نمبر ہیں۔
این اے 103
پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار علی سرفراز 530 ووٹ لے کر پہلے اور ن لیگی امیدوار حاجی اکرم انصاری 351 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔
این اے233
ایم کیو ایم کے جاوید حنیف 99ووٹ لیکر آگے،پیپلزپارٹی کی نداعاصم 3ووٹ لیکر دوسرے نمبرہیں۔
این اے 240
آزاد امیدواررمضان گھانچی 56 ووٹ لیکرپہلے،جماعت اسلامی کے عبدالرشید 14 ووٹ لے کر دوسرے نمبر ،ٹی ایل پی کے سید زمان علی جعفری 13 ووٹ لیکر تیسرے نمبرپرہیں۔
این اے 258
اے این پی کے پھلین بلوچ 99ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے اسلم بلیدی دوسرے نمبر ہیں۔
پی کے 81
آزاد امیدوارقاسم علی شاہ 361ووٹ لیکر پہلے، اے این پی کے محمد ارسلان96ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر قاسم علی شاہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار ہیں۔
پی کے 111
احتشام جاویداکبر943لےکرآگے،مخدوم آفتاب حیدرشاہ876 لےکردوسرےنمبرپر،آزادامیدوارکامران شاہ789لےکرتیسرےنمبرپر پر ہیں۔
پی کے 112
احمد کریم کنڈی893ووٹ لےکرآگے، جےیوآئی کےسمیع اللہ لزئی789ووٹ لےکردوسرے،علی امین گنڈاپور778ووٹ لےکرتیسرےپر ہیں۔
پی کے 113
آززاد امیدوار سردار علی امین خان گنڈاپور 896 ووٹ لے کر پہلے،پیپلزپارٹی کے عزیزاللہ خان 798ووٹ لیکر دوسرے،کفیل احمدنظامی 756ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔
پی کے114
جے یو آئی کے مولانا لطف الرحمان 765ووٹ لیکر آگے،پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے خالد سلیم 734ووٹ لیکر دوسرے،پیپلزپارٹی کے قیضار خان میاں خیل 699ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔
پی کے 115
پیپلزپارٹی کے امیدوار احسان خان میاں خیل 987ووٹ لیکر پہلے ،تحریک لبیک کے محمد فرید ون 867ووٹ لیے کر دوسرے ،جے یو آئی کے آغاز اکرام 278ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔
پی کے 208
آزاد امیدوار عتیق الرحمن 765 ووٹ لیکر پہلے،اے این پی اے کے امان اللہ 536 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
پی پی 253
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواراصغرجوئیہ 570ووٹ لیکر پہلے ،ن لیگ کے ظہیر اقبال 240ووٹ لیکر دوسرے نمبر پرہیں۔
پی بی 25
اے این پی کےجان بلیدی 99ووٹ لیکر پہلے،پیپلزپارٹی کے میرظہوربلیدی 90ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔
۔
پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے پولنگ کا سلسلہ جاری رہا ، ووٹ ڈالنے کیلئے ووٹرز کو اصل شناختی کارڈ دکھانا لازم تھا، قومی اسمبلی کیلئے سبز اور صوبائی اسمبلی کیلئے سفید بیلٹ پیپر بنایا گیا تھا۔
پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئے گئے ہیں، امن و امان کیلئے پولیس، رینجرز اور پاک فوج کے دستے تعینات ہیں۔
سندھ سے قومی اسمبلی کی 61 اور صوبائی کی 130 نشستوں پر پولنگ ہوئی ، خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 44 اور صوبائی کی 113 نشستوں پر امیدواروں میں مقابلہ ہے، بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16 اور صوبائی اسمبلی کی 51 نشستوں پر پولنگ ہو ئی ۔