sui northern 1

پانی کی شدید قلت: تونسہ شریف کے جاڑو موضع کا تالاب خشک، علاقہ مکینوں نے مریم نواز سے صاف پانی کی اپیل

پانی کی شدید قلت: تونسہ شریف کے جاڑو موضع کا تالاب خشک، علاقہ مکینوں نے مریم نواز سے صاف پانی کی اپیل

0
Social Wallet protection 2

ضلع تونسہ شریف کی تحصیل کوہ سلیمان کے موضع جاڑو میں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، جہاں کے انسان اور جانور ایک ہی تالاب سے پانی پیتے تھے۔ گزشتہ چھ مہینوں میں بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے یہ تالاب اب خشک ہو چکا ہے۔

sui northern 2

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کی تجویز پھر مسترد کر دی

علاقے کے مکینوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ انہیں صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.