Gas Leakage Web ad 1

دنیا کی بہترین ائیر لائنز کی فہرست جاری، پہلا نمبر کس کا رہا؟

دنیا کی بہترین ائیر لائنز کی فہرست جاری، پہلا نمبر کس کا رہا؟

0

قطر ائیر ویز کو دنیا کی بہترین ائیر لائن قرار دے دیا گیا ہے، جو پانچ سال کے بعد دوبارہ پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

فضائی مسافروں کے حقوق کی عالمی تنظیم ائیر ہیلپ نے سن 2025 کے لیے دنیا کی بہترین ائیر لائنز کی سالانہ درجہ بندی جاری کر دی ہے۔

کراچی میں صرف 69 ٹریفک سگنل فعال ہونے کا انکشاف، ای چالان میں مشکلات

دنیا کی بہترین ائیر لائنز کی درجہ بندی میں ہر ائیر لائن کو دس میں سے نمبر دیے گئے۔ ائیر لائنز کے اسکور وقت کی پابندی، صارفین کی رائے اور کلیم پروسیسنگ کے اعتبار سے برابر وزن کے حامل ہیں۔

قطر ائیر ویز کو وقت کی پابندی، صارفین کی رائے اور کلیم پروسیسنگ کی بنیاد پر دنیا کی بہترین ائیر لائن قرار دیا گیا۔

متحدہ عرب امارات کی اتحاد ائیر ویز نے دوسری جبکہ برطانیہ کی یوجن اٹلانٹک نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.