Gas Leakage Web ad 1

27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش کر دیاگیا

27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش کر دیاگیا

0

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔

Gas Leakage Web ad 2

افغان حکومت ٹی ٹی پی اور دیگر گروہوں کیخلاف مؤثر کارروائی کرے تو تعاون کیلئے تیار ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف

جب وزیر قانون نے ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا تو اس کی حمایت میں 64 ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے۔ حامیوں میں پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو اور جمعیت علمائے اسلام کے احمد خان بھی شامل تھے۔

تاہم دیگر پارلیمانی جماعتوں کے ارکان نے ترمیم کے خلاف احتجاج کیا اور اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کرگئے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.