Gas Leakage Web ad 1

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی ردو بدل

0

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 9 ہزار 242 روپے ہوگئی۔  عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر اضافے سے 3380 ڈالر فی اونس ہے

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.