Gas Leakage Web ad 1

’نااہل لوگ کراچی پر حکمرانی کررہے ہیں‘، حنا خواجہ شہر کی صورتحال پر برہم

0

 

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان کی سینئر اداکارہ حنا بیات نے کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی خراب صورتحال پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بارش کا عذاب صرف آسمان سے نہیں آتا بلکہ بے حس اور نااہل لوگ بھی اس کا سبب بنتے ہیں جو برسوں سے کراچی پر حکمرانی کر رہے ہیں مگر خدمت کی بجائے کرپشن کرتے ہیں۔ حنا بیات نے کہا کہ کراچی میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے کے باوجود سڑکیں نہیں بنائی گئیں اور پانی کی نکاسی کا کوئی نظام نہیں بنایا گیا، پانی ٹینکر مافیا کے کنٹرول میں ہے اور غیر قانونی تعمیرات کی وجہ سے نالے بند ہو چکے ہیں۔ انہوں نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ بارش سے پہلے کام کرنا چاہیے تھا، اب وقت آ گیا ہے کہ حکومت جواب دے اور احتساب کرے کیونکہ کراچی کو غربت اور مشکلات میں رکھا گیا ہے اور اب بس بہت ہو چکا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.