sui northern 1

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بلندی، انڈیکس 67 ہزار کی حد عبور کر گیا

0
Social Wallet protection 2

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ بلندی پر ہے، 100 انڈیکس آج 67 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔

sui northern 2

100انڈیکس 576 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 67 ہزار 3 پر آ گیا۔

آج صبح کاروبار کے دوران انڈیکس 67 ہزار 93 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز انڈیکس 66 ہزار 426 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزید پڑھیں: اسٹاک مارکیٹ میں 1400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس 66 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.