sui northern 1

سٹیٹ بینک کاشرح سود برقرار رکھنے کا اعلان

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔

sui northern 2

اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: ماہ نومبر میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول

Leave A Reply

Your email address will not be published.