Gas Leakage Web ad 1

نواز شریف کا لندن سے فوری طور پر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ، ہنگامی اہم اجلاس طلب

0

مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے لندن سے فوری طور پر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

میاں محمد نوازشریف کل پاکستان پہنچیں گے۔ نوازشریف نے ہنگامی طورپر شہبازشریف کو 25 اپریل کو اہم معاملے پر بریفنگ کےلئے جاتی عمرہ بھی بلا لیا۔

نوازشریف بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.