Gas Leakage Web ad 1

سابق جج انتقال کر گئے، نماز جنازہ کب اور کہاں؟ جانیں

0

لاہور: لاپتہ افراد کمیشن کے حال ہی میں تعینات ہونے والے سربراہ، جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ ہفتے ہی اس عہدے پر فائز ہوئے تھے اور مختصر مدت کے لیے خدمات انجام دینے کے بعد ان کا انتقال ملکی عدالتی اور انسانی حقوق کے حلقوں میں افسوس اور صدمے کا باعث بنا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ذرائع کے مطابق، جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کی نمازِ جنازہ آج شام 4 بج کر 15 منٹ پر لاہور میں ادا کی جائے گی، جس میں قانونی ماہرین، عدلیہ کے معزز ارکان، سیاسی و سماجی شخصیات اور ان کے عزیز و اقارب کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.