Gas Leakage Web ad 1

سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کر گئے

0

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کر گئے۔شگفتہ اعجاز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر یحییٰ صدیقی کی ایک یاد گار تصویر شیئر کی ہے۔اُنہوں نے شوہر یحییٰ صدیقی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ میرے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کر گئے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

اُنہوں نے مزید لکھا کہ براہِ کرم! اُن کی مغفرت کے لیے سورۂ فاتحہ پڑھیں۔ شگفتہ اعجاز کی اس پوسٹ پر مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی چند ماہ سے کینسر میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.