Gas Leakage Web ad 1

سینیٹ میں 5 بلوں کی منظوری کا عمل موخر

0

 

Gas Leakage Web ad 2

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹ میں 5 بلوں کی منظوری کا عمل موخر کردیا گیا۔پریذائیڈنگ افسر شیری رحمان نے کہا کہ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی طرف سے حقوقِ گرفتار نظر بند افراد یا زیر حراست تحقیقات بل 2024 پیش متعلقہ بل کو مؤخر کیا جائے

انہوں نے کہا کہ وزیر مملکت شزا فاطمہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی ذاتی مصروفیات کے باعث پیش نہ ہو سکے ، شزا فاطمہ خواجہ کی آج 5 بلز پر رپورٹ پیش ہونا تھی جسے وزیر قانون کی مصروفیت کی وجہ سے موخر

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.