Gas Leakage Web ad 1

چمن پھاٹک کے قریب دھماکا، ایک شخص زخمی

0

کوئٹہ (نیوزڈیسک)کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں دھماکے کی جگہ پہنچ گئی ہیں۔

مزیدپڑھیں:شمالی وزیرستان میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلوم کیا جار ہا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2
sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.