میاں نوازشریف کا ستمبر کے دوسرے ہفتے لندن جانے کا امکان

0

لاہور(نیوزڈیسک) صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کا ستمبر کے دوسرے ہفتے لندن جانے کا امکان ہے ۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ نوازشریف کا لندن میں کچھ اہم سیاسی ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔

یاد رہے کہ  سابق وزیراعظم نواز شریف  اکتوبر 2023 میں  وطن واپس آئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.