Gas Leakage Web ad 1

جمعیت علمائے اسلام کی اپوزیشن میں بیٹھک،سینیٹ میں نمبر گیم تبدییل

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اتحاد سے سینیٹ میں آئینی ترمیم کے امکانات معدوم ہوگئے ۔

Gas Leakage Web ad 2

آئینی ترمیم کیلئے سینیٹ میں 64 ارکان کی حمایت درکار ہوگی، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں جے یو آئی اور پی ٹی آئی کی کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں۔

دونوں جماعتوں کی کمیٹیاں قانون سازی سے متعلق حکمت عملی اپنائیں گی اور پارلیمان میں حکومت کو ٹف ٹائم دیں گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.