sui northern 1

سست انٹرنیٹ سے بنگلادیشی کرکٹر بھی پریشان

0
Social Wallet protection 2

ڈھاکا(نیوزڈیسک)پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ اسپیڈ کی وجہ سے انہیں اہل خانہ کے ساتھ رابطے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ بنگلادیشی کرکٹ حکام نے سلو انٹرنیٹ کی کوئی شکایت نہیں کی۔

مزیدپڑھیں:وزیر اعظم کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کو مبارکباد، تعلقات مضبوط بنانے کی امید

یاد رہے کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم ملکی حالات کی وجہ سے کچھ دن قبل پاکستان آئی اور لاہور میں قیام کیا۔

 بنگلادیشی ٹیم نے آج لاہور میں ہونے والے ٹریننگ سیشنز مکمل کر لیے اب ٹیم کل اسلام آباد روانہ ہوگی جہاں راولپنڈی اسٹیڈیم میں سریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے شروع ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.