Gas Leakage Web ad 1

ملک بھر میں عیدا الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

0

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں عیدالاضحی مذہبی جوش وخروش سے منائی جارہی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی اور یورپی ممالک کی طرح خیبر پختونخوا کے قبائیلی علاقوں میں بھی بھی لاضحیٰ کل منائی گئی۔

کراچی میں بوہری برادری کل ہی عیدالاضحٰیٰ منا چکی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.