Gas Leakage Web ad 1

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے مئیر لندن صادق خان کی ملاقات

0

لندن(نیوزڈیسک)لندن میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے میئر صاد ق خان سے ملاقات کی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

تفیصلات کے مطابق ملاقات میں برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی موقع پر موجود تھیں۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کرکٹ کے حوالے سے بھی خصوصی طور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مئیر لندن صادق خان کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.