Gas Leakage Web ad 1

برطانیہ کی وزارت دفاع پر سائبر حملہ

0

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کی وزارت دفاع پر سائبر حملہ کیا گیا ہے، حملے میں اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ میں آج اس حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے ہیکنگ میں ملوث افراد اور ملک کا نام نہیں بتایا جائے گا۔

دوسری جانب برطانوی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ برطانیہ کی وزارت دفاع کو چین نے ہیک کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چین پر برطانوی وزارت دفاع کو 2 سے 3 مرتبہ ہیک کرنے کی کوششوں کا الزام ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.