sui northern 1

کابل کے تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکہ ،19 افراد جابحق جبکہ ،27 افراد شدید زخمی

0
Social Wallet protection 2

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے تعلیمی مرکز میں جمعے کی صبح ہونے والے خودکش دھماکے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہی۔

sui northern 2

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پولیس کے ترجمان خالد زدران نے بتایا ہے کہ جمعے کی صبح کابل میں ایک تعلیمی مرکز میں خودکش بم دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.