sui northern 1

پہلی پی ٹی ایف انٹر ڈیپارٹمنٹ ٹینس ٹرافی 3 سے 7 مئی تک پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگی

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پہلی پی ٹی ایف انٹر ڈیپارٹمنٹ ٹینس ٹرافی 3 سے 7 مئی 2024 تک پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق پہلا پی ٹی ایف انٹر ڈیپارٹمنٹ ٹینس ٹرافی 3 سے 7 مئی 2024 تک پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔
حصہ لینے والے یونٹس میں پاکستان آرمی ،پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی، واپڈا، ایس این جی پی ایل شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.