پنجاب پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،125 ملزمان گرفتار

0

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت: پنجاب پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

ڈرگ فری پنجاب مہم کے سلسلے میں صوبہ بھر میں اینٹی نارکوٹکس ٹارگٹڈ آپریشنز میں تیزی۔

پنجاب پولیس  کےایک ہی دن میں لاہور سمیت صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے اڈوں پر 300 سے زائد چھاپے مارے گئے۔

منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف 122 مقدمات درج ، 125 ملزمان گرفتار  کر لیے گئے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.