Gas Leakage Web ad 1

مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

0

سوات(نیوزڈیسک)ضلع سوات میں مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کے مطابقضلع سوات میں مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے بعد لوگ خوف کے عالم میں عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 142 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.