مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات(نیوزڈیسک)ضلع سوات میں مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
تفصیلات کے مطابقضلع سوات میں مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے بعد لوگ خوف کے عالم میں عمارتوں سے باہر نکل آئے۔…