Gas Leakage Web ad 1

جنوبی وزیرستان: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے امیدوار کی گاڑی کے نزدیک دھماکا

0

وزیرستان(نیوز ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں پی کے 110 سے انتخابی امیدوار نصیراللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دھماکے کے وقت گاڑی میں نصیراللہ موجود نہیں تھے۔

نصیراللہ وزیر سابقہ ایم پی اے اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین کے امیدوار ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.