ہنہ اوڑک دہشتگرد حملہ، وزیراعلیٰ بلوچستان کی دھرنے کے شرکا سے ملاقات، یقین دہانی پر احتجاج ختم
(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک): بلوچستان کے علاقے ہنہ اوڑک میں دہشت گردی کے واقعے کے خلاف ائیرپورٹ روڈ پر جاری دھرنا وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی یقین دہانی کے بعد ختم کر دیا گیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان دھرنے کے مقام پر پہنچے، جہاں انہوں…