گھوٹکی؛ بس سے اغوا کیے گئے 11 مسافر بازیاب، پولیس آپریشن جاری
گھوٹکی میں گڈو کشمور لنک روڈ سے اغوا کیے گئے مسافروں کے معاملے میں پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے مقابلے کے بعد 11 مغوی مسافروں کو بازیاب کرا لیا ہے۔
ایس ایس پی گھوٹکی انور کھیتران کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان یہ مقابلہ کچے کے…