گورنر راج لگانے کیلئے جتنے عناصر درکار ہوتے ہیں وہ کے پی حکومت مہیا کر چکی: اختیار ولی
اسلام آباد: وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات اختیار ولی نے کہا ہے کہ گورنر راج کے نفاذ کے لیے درکار تمام عناصر خیبر پختونخوا حکومت پہلے ہی مہیا کرچکی ہے۔
اختیار ولی نے کہا کہ ایک وقت آئے گا جب صوبائی اسمبلی تحلیل ہوگی اور مڈٹرم…

