گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا،نگراں وزیراطلاعات
کوئٹہ(نیوزڈیسک) نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیاہے۔
تفصیلات کے مطابق نگراں صوبائی وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا کہ گوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد…