گریڈ 20کے محمدعلی رندھاوا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے محمد علی رندھاوا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سول سروس گریڈ 20 کے آفیسر محمد علی رندھاوا کمشنر لاہور تعینات…