کینیڈا میں انتخابی شفافیت کے لیے بڑا قدم ؛سیاسی فنڈنگ میں کرپٹو کرنسی پر مکمل پابندی لگانے کے فیصلے…
کینیڈا میں سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو کرپٹو کرنسی کے ذریعے عطیات لینے سے روکنے کے لیے اہم قانون سازی نے ایک اور مرحلہ عبور کر لیا ہے، جس کے بعد انتخابی شفافیت اور سیکیورٹی پر بحث مزید تیز ہو گئی ہے۔
حکام کے مطابق “Strong and Free…