کھانا کھانے کے بعد کی وہ عادت جو ذیابیطس اور امراض قلب سے بچائے
کھانے کے بعد کچھ دیر کی چہل قدمی آپ کو کئی جان لیوا امراض سے بچا سکتی ہے۔
یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
آئرلینڈ کی لیمرک یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کھانے کے بعد ہلکی پھلکی چہل قدمی، چاہے 2 سے 5 منٹ ہی کیوں نہ ہو، بلڈ…