کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں پیش تفصیلات سامنے آگئیں
ملک بھر میں بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس کی فی یونٹ لاگت کی تفصیلات سامنے آگئیں
ملک بھر میں فی یونٹ بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
سینیٹ میں پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق واپڈا ڈیمز سے بجلی 2.70 روپے فی یونٹ کے حساب…